گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 73بین الاقوامی جبکہ اندرون ملک کی 19 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں امارات کے ایئرپورٹس کی 35 پروازیں بھی شامل ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق امارات کے مسافروں میں مسلسل کمی کی وجہ سے کراچی سے دبئی شارجہ ابوظہبی کی 12، اسلام آباد سے 10، لاہور 6 ملتان 3، پشاور اور کوئٹہ سے 2، 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
Weekly Nawai Pakistan E Paper 09-09-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E PaperDownload PDF File
Read More













Post your comments