فیلڈ مارشل عاصم منیرامریکہ ایران امن مذاکرات بچانے کے لیے سرگرم،پاک فوج سربراہ مذاکرات کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے بچانے اور رابطہ کاری کی کوشش کر رہے ہیں۔فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی میں سفارتی ثالثی کی کوششوں میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، اور اس عمل میں پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایک غیر روایتی مگر مرکزی کردار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کی کمی، پابندیوں اور فوجی کشیدگی کے باعث امن مذاکرات مشکل صورتحال کا شکار ہیں، تاہم پاکستان خطے میں رابطہ کاری اور مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم
فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
پاکستان کی آزادی میں مکالمے کی اہمیت! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Articles, Homeالحمداللہ! ہم پاکستانی ہر سال پاکستان کے وجود میں آنے کا جشن پچھلے سال سے زیادہ بڑھ چڑھ کر مناتے ہیں۔پاکستان کے لئے دی گئی قربانیوں کا بڑھ چڑھ کر تذکرہ کرتے ہیں اور ان قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیساتھ شکریہ بھی کرتے ہیں۔ سماجی ابلاغ پر ملک سے محبت کیے ایسے مظاہرے کرتے […]
Read More-
-
شہرِ کارنوال سے
Posted in: Articles, Home -











Post your comments