ٹرمپ کا ایران کے تیل اور خارگ جزیرے پر قبضے کا عندیہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے تیل اور خارگ جزیرے پر قبضے کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کا تیل حاصل کرنا چاہتا ہے اور ایران کے مرکزی برآمدی مرکز خارگ جزیرے پر کنٹرول حاصل کر سکتا […]













