فضا علی کی تیسری شادی، سوشل میڈیا صارفین نے نئی بحث چھیڑ دی
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی نے گزشتہ روز اپنے نکاح کا اعلان کیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے نکاح کا فوٹو شوٹ شیئر کیا۔ اداکارہ کو اچانک تیسرے شوہر کے ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ […]













