امریکی صدر ٹرمپ کی سعودی عرب سے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت کی اپیل
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت کی اپیل کر دی۔ بلوم برگ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ تبدیلی کے دہانے پر ہے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کے خلاف جنگ خطے کو ایٹمی خطرے سے آزاد کرے گی۔ بلومبرگ کے مطابق ٹرمپ نے […]













