پاکستان کی ثالثی، حملے 10 دن کیلئے مؤخر، مذاکرات بہت اچھے، ایران نے 10 تیل جہازوں کا تحفہ دیا، ٹرمپ
Posted in: Breaking News, Home, Worldپاکستان کی ایران اور امریکا کی جنگ میں ثالثی کے کردار کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے پاور پلانٹس پر حملے مزید10روز کیلئے ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ تہران کے ساتھ مذاکرات بہت اچھے جارہے ہیں ‘ٹرمپ نےاس تاثر کو مسترد کیاہے کہ وہ ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے […]













