غلط معلومات اور فرقہ وارانہ بیانیے کو روکنے کیلئے علماء اپنا کردار ادا کریں: فیلڈ مارشل
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی، مذہبی جذبات کا ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی میں اہلِ تشیع علماء سے ملاقات کی […]













