اسلام آباد موٹر وے پر غیر انسانی سلوک، 11 بسیں 7 روز کیلئے معطل
Posted in: Home, Regionalاسلام آباد موٹر وے پولیس نے مختلف 11 بسوں کو موٹر وے پر سفر سے 7 روز کے لیے معطل کر دیا۔ ترجمان کے مطابق متعلقہ بسوں کے خلاف ڈگی میں مسافروں کو بٹھانے جیسے خطرناک عمل پر کارروائی کی گئی۔ موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، کمسن بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق، […]













