سفارتی مشن کا اگلا اہم قدم، وزیراعظم آج عازم سعودی عرب ہوں گے
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanمشرقی وسطیٰ میں امن کے لئے پاکستان کے سفارتی مشن کا اگلا اہم قدم آج اس وقت اٹھایا جائے گا جب وزیراعظم شہبازشریف عازم سعودی عرب ہوں گے، جہاں (بدھ) کی شام ان کی سعودی وزیراعظم ولی عہد شہادہ محمد بن سلمان سے ان کے ساحلی محل میں حد درجہ اہم ملاقات ہوگی۔ امکان ہے […]













