میں ایک ادھوری روح ہوں: صبا قمر
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہوں نے زندگی، خواہشات اور ادھورے پن سے متعلق اپنے گہرے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو میں صبا قمر نے کہا کہ میری زندگی بھارتی ہدایتکار امتیاز علی کی فلموں کی طرح ہے، جہاں […]













