بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف آپریشن میں تعاون کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
Posted in: Home, Regionalوزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے ، انہوں نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکورٹی فورسز کی معاونت کیلئے10ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا، ان کا کہنا تھا کہ صوبے کو جہاں اور جیسی سپورٹ درکارہوگی، ہم دیں گے […]













