کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ منائی گئی
Posted in: Breaking News, Canada, Homeاوٹاوا: 10 مئی 2026 کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پاکستان کے ہائی کمیشن اور ٹورنٹو، مونٹریال اور وینکوور میں تینوں قونصل جزلز نے آج معرکہ حق کی پہلی سالگرہ جوش وخروش کے ساتھ منائی اور افواج پاکستان اور شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقدہ پر وقار تقریب میں پاکستانی […]













