ملکی معیشت کیلئے اہم خبر ہے کہ پاکستان کا بجٹ سرپلس سے دوبارہ خسارے میں چلا گیا۔ رواں مالی سال کےپہلے9 ماہ جولائی 2025 سے مارچ 2026میں بجٹ خسارہ856 ارب36کروڑ روپے رہا۔اس سے پہلے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر 2025میں بجٹ541 ارب 88 کروڑ روپےسرپلس تھا۔جولائی 2025 تامارچ 2026 پرائمری بجٹ سرپلس 4ہزار ارب روپے سے زائد رہا ۔وفاقی وزارت خزانہ نے فسکل آپریشن رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطا بق جولائی 2025 تامارچ2026 کل آمدن 14ہزار799 ارب روپے سے زائد رہی۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / ملکی معیشت کیلئے اہم خبر؛ پاکستان کا بجٹ سرپلس سے دوبارہ خسارے میں چلا گیا
ملکی معیشت کیلئے اہم خبر؛ پاکستان کا بجٹ سرپلس سے دوبارہ خسارے میں چلا گیا



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
مصنوعی ذہانت سے پہلے کا اصلی ڈراما از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeدُنیا واقعی عجیب جگہ ہے۔ کبھی اِنسان چاند پر پہنچ کر بھی حیران ہوتا ہے، کبھی اپنی جیب میں موجود موبائل سے پوچھتا ہے کہ ’’بھائی، آج بارش ہوگی یا نہیں؟‘‘ اور کبھی 1770ء میں ایک لکڑی کی الماری دیکھ کر یقین کر لیتا ہے کہ اندر بیٹھا پگڑی والا پتلا شطرنج کا بادشاہ ہے۔ […]
Read More-
کراچی 2026 . تحریر : ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -
-
برہنہ ضمیر، ملبوس معاشرہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home











Post your comments