Author Archives

  • گیسٹ ہاؤس کے اداکار خالد حفیظ انتقال کر گئے
    Posted in: Breaking News, Entertainment, Home

    پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاؤس میں مسٹر شمیم کا کردار نبھانے والے سینئر اداکار خالد حفیظ انتقال کر گئے۔ خالد حفیظ کا انتقال 26 اور 27 جنوری کی درمیانی شب رات 1 بج کر 30 منٹ پر اسلام آباد میں ہوا۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ-11 […]

  • ایران امریکا کشیدگی: ایران کا بھی آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو ان پر حملہ کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب گارڈز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود […]

  • Metamorphose Counselling: A Globally Renowned Counselling Firm
    Posted in: Articles, Home

     (Dr.Naeem Ul Hassan) Numerous counselling and consulting firms have received exceptional acclaim for their outstanding contributions to society by helping people and organizations improve their well-being and performance. Based in Canada, Metamorphose Counselling & Consultation Ltd. is one of these well-known firms. Counselling’s objective is to assist individuals in overcoming personal challenges and achieving well-being […]

  • Miss Mercy Gilbert: A Dedicated Advocate for Youth Empowerment
    Posted in: Articles, Home

    (Stacie Banton) Youth empowerment is incredibly important. It gives young people the confidence to believe in themselves, to follow their aspirations, and to contribute significantly to the advancement of their nations. Numerous female leaders have received global recognition for their exceptional contributions to youth empowerment. One such example is Miss Mercy Gilbert, a world-renowned Youth […]

  • گل پلازا میں سرچ آپریشن مکمل، عمارت کو سیل کردیا گیا
    Posted in: Breaking News, Home, Regional

    گل پلازا میں سرچ آپریشن مکمل ہونے کے بعد عمارت کو سیل کردیا گیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حکام کے مطابق لاہور فارنزک لیبارٹری اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ماہرین اب معائنہ کریں گے، گل پلازا کا معائنہ کرنے میں ایک ہفتے سے زائد کا وقت لگ سکتا ہے۔ سندھ حکومت گل پلازا کے […]

  • ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی، وزیر داخلہ سندھ
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن افراد کو قانون اور سیکیورٹی کے پیش نظر سیکیورٹی دی گئی ہے وہ فراہم کی جارہی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول اسلام آباد […]

  • کل ایک بہت خطرناک پھانسی کے کیس کی سماعت ہونے جا رہی ہے: مشعال ملک
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کل ایک بہت خطرناک پھانسی کے کیس کی سماعت ہونے جا رہی ہے۔ مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل یاسین ملک کی سزا میں کچھ بھی سنایا جا سکتا ہے، یاسین ملک ایک مجاہد اور غازی ہیں۔ […]

  • ٹی 20 ورلڈکپ: آئی سی سی کا بنگلا دیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار
    Posted in: Home, Sports

    بنگلادیش کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیکاٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تمام بنگلادیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا اور بھارت میں کسی بنگلادیشی صحافی کو ایکریڈیشن نہیں دی گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان بھارت کے میچ کا بائیکاٹ کر […]

  • ناصر ادیب کے سید نور اور صائمہ نور کی خفیہ شادی سے متعلق نئے انکشافات
    Posted in: Entertainment, Home

    معروف پاکستانی مصنف ناصر ادیب نے فلمساز سید نور اور اداکارہ صائمہ نور کی خفیہ شادی کے بارے میں نئی تفصیلات بتا دیں۔ ناصر ادیب نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جس میں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے سید نور اور صائمہ نور کے […]

  • کینیڈا: موسم سرما کا شدید طوفان، نظام زندگی مفلوج
    Posted in: Breaking News, Canada, Home

    کینیڈا میں موسم سرما کے شدید طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، شدید برفانی طوفان نے صوبے اونٹاریو کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ٹورنٹو اور اونٹاریو کے جنوبی علاقوں میں ایک فٹ سے زائد برف پڑی، ٹورنٹو میں 22 انچ تک ریکارڈ برف باری ہوئی، گاڑیاں برف سے ڈھک گئیں۔ امریکا: […]