تاریخ کے مجرم تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeتاریخ بڑی بے رحم چیز ہے۔ یہ نہ کسی کی شکل دیکھتی ہے، نہ عہدہ، نہ لقب۔ یہ صرف عمل دیکھتی ہے — وہ عمل جو قوموں کو سنوارتا ہے یا برباد کرتا ہے۔ جب وقت کی گرد چھٹتی ہے، تو تاریخ اپنے کٹہرے میں سب کو بُلا لیتی ہے۔ بادشاہ، وزیر، عالم، دانشور، جرنیل، […]














