آج ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کی کوشش شروع کریں گے، ٹرمپ
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج صبح سے آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کے لیے کوشش شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا ’’پراجیکٹ فریڈم‘‘ کا آغاز مشرق وسطیٰ کے وقت کے مطابق آج صبح سے شروع کرے گا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے نمائندے ایران […]














