برطانیہ میں سمندر کے کنارے آسمان پر پراسرار شے کیمرے میں عکس بند
Posted in: Breaking News, Home, Worldبرطانیہ کے علاقے ڈیون کے ساحلی مقام پر ایک طالب علم نے آسمان پر ایک پراسرار اُڑتی شے دیکھنے اور اس کی تصاویر بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ میتھیو ایونز نامی طالب علم کے مطابق انہوں نے اپنے فلیٹ کی بالائی منزل سے باہر جھانکتے ہوئے ایک روشن شے دیکھی، جو 4 تیز روشنیوں پر […]














