فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقاتیں
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل اسکندر مومنی کی ملاقات کے دوران علاقائی اور دو طرفہ سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایرانی وزیرداخلہ سے ملاقات کے دوران شہباز شریف نے خلیج میں […]













