ایران روس کو ہتھیار فراہم کر کے یوکرین کیخلاف جنگ میں شامل ہو چکا: یوکرینی صدر زیلنسکی
Posted in: Breaking News, Home, Worldیوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ایران پہلے ہی روس کو ہتھیار فراہم کرکے یوکرین کے خلاف جنگ میں شامل ہو چکا ہے، ممکنہ نئے خطرات کے حوالے سے محتاط رہنا ضروری ہے۔ برطانوی نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران زیلنسکی سے سوال پوچھا گیا کہ کیا انہیں اس بات کا […]













