سوات ایکسپریس وے پر بس و وین میں تصادم، 16 مسافر جاں بحق، 8 زخمی
Posted in: Breaking News, Home, Regionalسوات ایکسپریس وے پر اسماعیلیہ کے قریب مسافر وین اور بس کے درمیان خوفناک تصادم کے باعث 16 مسافر جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کےمطابق بس سڑک کنارے کھڑی تھی کہ پیچھے سے آنے والی وین تیز رفتاری کی وجہ اس سے جا ٹکرائی، بس کراچی سے بونیر اور وین […]













