جرمنی و ایران کے بعد ترکیہ میں بھی غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن
Posted in: Home, Worldجرمنی اور ایران کے بعد ترکیہ میں بھی غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو گیا۔ افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق ترکیہ پولیس نے شرناق اور بایبُرت میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 15 افغان مہاجرین سمیت 6 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ افغان جریدے کے مطابق بایبُرت […]













