تہران نے ثالثوں کےذریعے مذاکرات میں امریکی تجاویز مسترد کردیں، کاظم غریب آبادی
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران نے ثالثوں کے ذریعے کیے جانے والے مذاکرات میں امریکی تجاویز مسترد کردی ہیں۔ اپنے بیان میں کاظم غریب آبادی نے بتایا کہ ایران نے یہ اقدام امریکا کے بے جا مطالبات کے سبب کیا ہے۔ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے انکشاف کیا […]













