انگلینڈ میں شدید گرمی، مزید 2 لڑکے ڈوب گئے، ہلاکتیں 11 ہو گئیں
Posted in: Breaking News, Home, Worldانگلینڈ میں شدید گرمی کی حالیہ لہر کے دوران کھلے پانی میں نہانے کے خطرناک رجحان کے باعث مزید 2 نو عمر لڑکے جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد حالیہ دنوں میں پانی سے متعلق ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 11 تک پہنچ گئی۔ رپورٹس کے مطابق 15 سالہ لڑکے کی لاش کینٹ کے […]













