فضائی حملے عراقی عوام یا سرکار کیخلاف نہیں تھے، سعودی عرب
Posted in: Breaking News, Home, Worldسعودی عرب کے ایک حکومتی عہدیدار نے کہا ہے کہ وہ برادر ملک عراق کی حکومت اور عوام سے مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومتی عہدیدار نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ دنوں میں فضائی حملے عراقی عوام یا سرکار کے خلاف نہیں تھے۔ فضائی حملے کے ذریعے مسلح […]













