جاپان میں 7.1 شدت کے زلزلے سے ہلاکتیں 30 ہو گئیں
Posted in: Breaking News, Home, Worldجاپان میں 2 روز قبل آنے والے 7.1 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ جاپانی وزیرِ اعظم نے ہلاکتوں میں اضافے کی تصدیق کی ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام کے مطابق تباہ ہونے والے شاپنگ مال کے ملبے سے مزید 4 لاشیں نکال لی گئی ہیں […]













