پی ایس ایل 11 میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ
Posted in: Home, Sportsپاکستاں سپر لیگ کے سیزن گیارہ میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل الیون کے دوران مخصوص انکلوژر کیلئے ڈیجیٹل ٹکٹ کا آپشن ہوگا، یہ آپشن کراچی، لاہور اور راولپنڈی کے میچز میں وی آئی پی اور پریمیم انکلوژر کیلئے ہوگا۔ ان انکلوژر کے ٹکٹ ہولڈر آن لائن ٹکٹ دکھا کر […]









