ہرمز روٹ پر ایرانی انتباہ، خلیج آنے والے جہاز جنوب اور جانے والے لارک سے گزریں، ایران، ٹرمپ کی پھر دھمکی
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا نے اتوارکو بھی ایران میں کئی اہداف پر حملے کئے ہیں جس کے جواب میں تہران نے بحرین اور کویت کو ڈرونز اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے‘ پاسداران انقلاب کے مطابق انہوں نے کویت میں علی السالم بیس اور بحرین کے پورٹ سلمان میں ففتھ فلیٹ نیول بیس پر آٹھ اہم امریکی فوجی […]














