صوبوں کی مشاورت سے جامع زرعی قومی پالیسی جلد مرتب کی جائے، وزیراعظم
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ صوبوں کی مشاورت سے جامع قومی زرعی پالیسی جلد از جلد مرتب کی جائے، یہ ہدایت گزشتہ روز اپنی زیرِ صدارت وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی تنظیمِ نو اور زرعی شعبے میں اصلاحات سے متعلق اہم جائزہ اجلاس کے دوران دی ۔ وزیراعظم نے زرعی […]














