بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک اور 3 کو زخمی کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بسیمہ کیمپ سے 12 کلو میٹر شمال میں کلی زائیک اور کاغلی کے درمیان کارروائی کی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا […]













