امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کمی
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا ایران ڈیل کی خبروں پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کی کمی ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت 80 ڈالر 76 سینٹ ہوگئی جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالر 70 سینٹ پر آگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یو اے ای مربن تیل کی قیمت 83 ڈالر […]













