مشرق وسطیٰ سے باہر امریکی اثاثے ایران کا ممکنہ ہدف
Posted in: Breaking News, Home, Worldبرطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ ایرانی افواج نے امریکا کے ساتھ تنازع بڑھنے کی صورت میں مشرقِ وسطیٰ سے باہر امریکی اثاثوں کو نشانہ بنانے کے امکانات کا جائزہ لیا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی ایرانی حکومت کے قریبی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق ایران کا تنازع کی شدت بڑھنے […]













