ایران کے ساتھ جنگ کے دوران مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان کے شواہد مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کم از کم 16؍ امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ پینٹاگون مبینہ طور پر اس تباہی کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ خلیجی ممالک نے نقصان کی تصاویر شیئر کرنے والوں کو طویل قید کی سزائوں کی دھمکی دی ہے، جبکہ امریکا نے نجی سیٹلائٹ کمپنیوں پر بھی تصاویر جاری نہ کرنے کیلئے دبائو ڈالا ہے۔ اپریل کے اوائل میں کیلیفورنیا کی کمپنی پلانیٹ لیبز نے اعلان کیا کہ وہ خطے کی نئی تصاویر جاری کرنے کا عمل غیر معینہ مدت کیلئے روک رہی ہے تاکہ ’’مخالف عناصر‘‘ ان تصاویر کا استعمال نہ کر سکیں۔ 5؍ اپریل کو بلومبرگ نے رپورٹ کیا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے کمپنیوں سے درخواست کی کہ وہ جاری تنازع کے باعث مخصوص علاقوں کی تصاویر جاری نہ کریں۔
Home / Breaking News, Home, World / ایران نے امریکی فوج کو نقصان پہنچایا، پینٹاگون کی سچائی چھپانے کی کوششیں
ایران نے امریکی فوج کو نقصان پہنچایا، پینٹاگون کی سچائی چھپانے کی کوششیں



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
محرم الحرام اور میری گزارشات تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeاس ہفتے مونٹریال میں محرم الحرام کے حوالے سے میلاد کونسل اف ماؤنٹریل نے جس مجلس کا انعقاد کیا اس کے اغاز پر میری چند گزارشات یہاں پیش کرنے کی جرات کر رہا ہوں مہمانان گرامی محرم الحرام اور شہادت امام حسین کے حوالے سے منعقدہ اس پروگرام میں اپ کی شرکت پر بے حد […]
Read More-
نصابِ منافقت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -
لکھنو میں ایک محرم۔ تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -











Post your comments