شمالی کوریا کے پاس 80 سے 120 جوہری وار ہیڈز موجود ہیں، جنوبی کوریا
Posted in: Breaking News, Home, Worldجنوبی کوریا کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس ایک اندازے کے مطابق 80 سے 120 جوہری وار ہیڈز موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے کہا کہ شمالی کوریا کے پاس جوہری وار ہیڈز کے حقیقی اعداد و شمار کا اندازہ لگانا مشکل ہے، شمالی […]













