معروف پاکستانی کاروباری شخصیت عاصم شیخ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور احمد کے اعزاز میں پُر تکلف ظہرانہ دیا۔
Posted in: Breaking News, Canada, Homeمعروف پاکستانی کاروباری شخصیت عاصم شیخ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ایم این اے چوہدری منظور احمد کے اعزاز میں پُر تکلف ظہرانہ دیا۔جس میں مانٹریال اور کارنیوال سے پاکستانی کمیونٹی ممبران نے بھرپور شرکت کی۔طہرانہ کے میزبان معروف کاروباری شخصیت عاصم شیخ نے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور […]













