Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-05-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E Paper
سلہٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلادیش کی جانب سے دیے گئے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 27 رنز پر گری، عبداللّٰہ فضل 6 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ بنگلا دیش کے خلاف دوسری اننگز میں پاکستان کی دوسری وکٹ […]
معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں بار بار مذہب کا مذاق اُڑایا گیا۔ نصیر الدین شاہ نے حال ہی میں ایک تقریب میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بالی ووڈ میں مذاق اڑانے اور سنسنی پھیلانے کے لیے بار بار مذہب اور شناخت کے استعمال کے […]
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تین ماہ کی چھٹیاں دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جسٹس خالد اسحاق اس درخواست پر کل سماعت کریں گے۔ درخواست میں پنجاب حکومت، محکمہ اسکولز ایجوکیشن اور دیگر کو فریق […]
پاکستان اور دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر وسیع پیمانے پر اتفاق ہو گیا ہے، جبکہ وزارتِ خزانہ نے آئندہ بجٹ 2026-27 کے لیے حقیقی جی ڈی پی شرحِ نمو 4.1 فیصد اور اوسط سی پی آئی بنیاد پر مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی […]
امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو کی مسجد میں فائرنگ سے 2 مشتبہ حملہ آوروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں مسجد کا محافظ بھی شامل ہے، حملے میں دونوں مشتبہ حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا، واقعہ نفرت پر مبنی جرم ہے۔ پولیس کے مطابق […]
امریکا نے کینیڈا کے ساتھ قائم مشترکہ دفاعی بورڈ میں اپنی شرکت عارضی طور پر روکنے کا اعلان کر دیا۔ یہ بورڈ دوسری جنگِ عظیم کے دوران قائم کیا گیا تھا اور دونوں ممالک کے درمیان علاقائی سیکیورٹی تعاون کا اہم فورم سمجھا جاتا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمۂ دفاع کے […]
ایرانی فوج کی خاتم الانبیا بریگیڈ نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کی صورت میں ایرانی فوج جوابی کارروائی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی فوج نے کہا کہ دوبارہ حملہ کیا گیا تو ایرانی فوج ٹریگر دبانے کے لیے تیار ہے۔ دوبارہ جارحیت […]
امریکی اسلحے سے لدے درجنوں جہاز پیرکو اسرائیل پہنچ گئے ہیں جبکہ امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ تہران کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات جاری ہیں ‘خلیجی ممالک کو یقین ہے کہ معاہدہ طے پا جائے گا‘امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی ‘سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اماراتی صدر محمد بن زایدالنہیان کی درخواست […]
ایران جنگ کے دوران پاکستان کی سعودیہ میں 8 ہزار فوجی اور جنگی طیاروں کی تعیناتی، ڈرونز اور ایچ کیو9ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم، مقصد معاہدے کے تحت ریاض کے دفاع کو مضبوط بناناہے، پاکستانی اہلکار تمام آلات خود چلا رہے ہیں ، مالی معاونت سعودی عرب کر رہا ہے، مزید فوجیوں کی تعیناتی بھی ممکن […]



یہ دُنیا باتوں کی دُکان نہیں، دنوں کی منڈی ہے۔ یہاں دلیل کی اوقات دو ٹکے کی نہیں، یہاں صرف نتیجہ بولتا ہے۔ جذبے، نیتیں اور خواب؟ معاف کیجیے گا، یہ سب اس سماج کے سامنے فٹ پاتھ پر پڑے اس کوڑے کی مانند ہیں جس پر سے لوگ دامن بچا کر گزر جاتے ہیں۔ […]
Read More