نعمان اعجاز کا گرمیوں کی چھٹیوں سے پہلے ماؤں کو مزاحیہ مشورہ وائرل
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے گرمیوں کی چھٹیوں سے قبل ماؤں کے لیے ایک مزاحیہ مشورہ شیئر کر کے سوشل میڈیا صارفین کو خوب محظوظ کیا۔ نعمان اعجاز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک دلچسپ میم شیئر کی، جس میں بتایا گیا ہے کہ 22 مئی سے 24 اگست تک موسمِ […]














