سعودی عرب نےپاکستان کورواں مالی سال کےپہلےدس ماہ کے دوران ایک ارب ڈالرزکی آئل فیسلیٹی فراہم کردی،تیس جون کو ختم ہونےوالے پورے جاری مالی سال دو ہزار پچیس،چھبیس کے لیے پاکستان کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالرز کی تیل سہولت ملنے کاتخمینہ لگایا گیا تھا-سرکاری دستاویزکے مطابق پاکستان کو سعودی عرب سے اپریل میں مزید 10کروڑ ڈالرز تیل کی سہولت ملی جس کے بعد رواں مالی سال کے پہلے 10مہینوں جولائی 2025 سے لیکر اپریل 2026 کے دوران مجموعی طور پرپاکستان کو ایک ارب ڈالرز کی آئل فیسلیٹی ملی۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / سعودی عرب نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز کی آئل فیسلیٹی فراہم کردی
سعودی عرب نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز کی آئل فیسلیٹی فراہم کردی



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
ملا اصغر غازی برادر اخوند درویزہ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeاخوند درویزہ بابا کا نام پشتو تاریخ، اسلامی فکر اور کلاسیکی پشتو ادب میں ایک روشن حوالہ ہے۔ آپ کی علمی و اصلاحی خدمات، خصوصاً روشانی تحریک کے مقابل فکری جدوجہد، پر بہت کچھ لکھا گیا، لیکن آپ کے علمی خانوادے کی بعض شخصیات اب بھی کم معروف ہیں۔ انہی میں ملا اصغر غازیؒ کا […]
Read More











Post your comments