World

  • ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا، ایران
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ایران کی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا، ہرمز سے گزرنے کیلئے ایرانی نیوی کی اجازت لازمی ہوگی۔ پاسداران نے کہا ہے کہ ایران کیجانب سے طے کیے گئے راستے پر جہاز سفر کریں گے جبکہ نیول جہازوں کے گزرنے پر سخت پابندی ہے۔ رئیر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ٹرمپ […]

  • آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ، صدر ٹرمپ
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کردیا۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کردیا ہے، آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی ہے، کاروبار اور آمد و رفت کے لیے تیار ہے، جب تک ایران کے ساتھ 100فیصد معاہدہ […]

  • آئندہ مذاکرات میں مفاہمتی یادداشت پر سائن، 60 روز میں جامع معاہدہ ہوگا، ذرائع
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے تین صفحات پر مشتمل مفاہمت کی یادداشت (ایم اویو)پر ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ثالثی میں شامل پاکستانی ذرائع نے بتایاہے کہ پس پردہ سفارت کاری میں پیشرفت ہوئی ہے اور دونوں فریقین کے درمیان آئندہ ملاقات کے نتیجے میں معاہدے پر دستخط […]

  • جنگ بندی مثبت بات چیت کا بہترین ذریعہ ہے، لبنانی صدر
    Posted in: Breaking News, Home, World

    لبنانی صدر جوزف خلیل عون نے کہا ہے کہ جنگ بندی مثبت بات چیت کی راہ ہموار کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنانی صدر نے بیروت سے جاری بیان میں کہا کہ جنگ بندی کے عمل کو مقامی اور بین الاقوامی برادری نے سراہا، براہ راست مذاکرات نازک اور اہم ہیں۔ انہوں […]

  • ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد تجارتی جہازوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تمام تجارتی جہازوں کی آمد و رفت کو جنگ بندی کی باقی مدت کے لیے مکمل طور پر کھلا قرار دیا گیا ہے۔ عباس […]

  • تھائی لینڈ: 7 دن چلنے والا ’سونگ کران تہوار‘ خونریز ثابت، 3 دن میں 191 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, Home, World

    تھائی لینڈ کے روایتی نئے سال کے تہوار ’سونگ کران‘ کے دوران خوشیاں غم میں بدل گئیں، 7 دن چلنے والے تہوار کے ابتدائی 3 دنوں میں 191 افراد ہلاک جبکہ 951 سے زائد ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سونگ کران تہوار کو دنیا کا سب سے بڑا […]

  • ٹرمپ کا چین پر ایران کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام، چین کی تردید
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر ایران کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے امریکی صدر کے الزام کی تردید کر دی ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ میں نے چینی صدر کو خط میں کہا تھا کہ خبریں ہیں کہ چین ایران کو […]

  • ٹرمپ کی جارجیا میلونی پر تنقید، ناقابل قبول تک کہہ دیا
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ہدف تنقید بنالیا۔ اطالوی اخبار کو فون پر دیے گئے انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ جارجیا میلونی نے مجھے دھچکا پہنچایا ہے۔ جارجیا میلونی نے ٹرمپ کے پوپ لیو کے بارے میں تبصرے کو ناقابل قبول قرار دیا تھا، جس پر ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • امریکہ اور اسرائیل میں رجیم چینج کے خطرات میں اضافہ، ماہرین
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ماہرین مشاہد حسین سید اور اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ فائنل ڈیل میں صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان بذات خود شرکت کر کے دستخط کریں گے اور یہ اکیسویں صدی کا ایک تاریخی واقعہ ہوگا۔ امریکہ اور اسرائیل میں رجیم چینج کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دونوں ماہرین جیو نیوز کے […]

  • ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے: ٹرمپ
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ اختتام کے بہت قریب ہے، جبکہ امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کی توقع کی جا رہی ہے۔ ان کے مطابق امریکا اور […]