برمنگھم: مسجد کے باہر چاقو حملے میں جاں بحق پاکستانی نوجوان کی شناخت ہوگئی
Posted in: Breaking News, Home, Worldبرٹش پاکستانی نوجوان جمعہ کی شام مسجد کے باہر ہولناک چاقو حملے میں جاں بحق ہو گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ برمنگھم کے نواحی علاقے اسمتھیک میں واقع اولڈبری جامع مسجد کے باہر اس وقت پیش آیا، جب نمازی مسجد کے اندر تراویح کی نماز ادا کر رہے تھے۔ بعد ازاں جاں بحق ہونے والے نوجوان […]














