امریکا کی وینزویلا کے قریب روسی تیل بردار جہاز پر قبضے کی کوشش
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب روسی تیل بردار جہاز بیلا 1 پر قبضے کی کوشش کی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وینزویلا سے یورپ جانے والے روسی پرچم والے ایک آئل ٹینکر کو روکنے کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق روس نے اپنے تیل بردار جہاز کی حفاظت […]














