بنگلادیش میں عام انتخابات اور ریفرنڈم کیلئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے
Posted in: Breaking News, Home, Worldبنگلادیش میں عام انتخابات اور ریفرنڈم کیلئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے۔ بنگلادیش آج اپنی تاریخ کے سب سے اہم اور فیصلہ کن انتخابات میں سے ایک کی جانب بڑھ رہا ہے، جہاں 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات کے ساتھ ساتھ ایک ملکی سطح کے ریفرنڈم میں بھی […]














