سرگودھا: بیان سے منحرف ہونے پر اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت 2 بہنوں پر مقدمہ درج
Posted in: Home, Regionalبیان سے منحرف ہونے پر اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت دو بہنوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سرگودھا پولیس کے مطابق خاتون نے 2 افراد کے خلاف زیادتی اور تشدد کا جھوٹا مقدمہ درج کرایا تھا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ مدعی خاتون اور اس کی بہن کمرۂ عدالت میں اپنے بیان سے منحرف ہو […]









