امریکا کا گوروک، قشم میں تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا نے آج صبح سویرے ایران میں گوروک اور جزیرہ قشم میں ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں نے داغے گئے 4 ایرانی ڈرونز کے جواب میں کارروائی کی۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق امریکی فوج نے تمام ایرانی ڈرونز کو مار گرایا۔ […]













