دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
Posted in: Home, Regionalترجمان کراچی واٹر کار پوریشن نے کہا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کی وجہ سے پانی کی فراہمی کا نظام متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پانی کے بیک پریشر کے باعث دو لائنوں کے متاثر ہونے کی اطلاع ہے۔ کے الیکٹرک کے […]














