Home

  • ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی: امریکا کا طیارہ بردار بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ روانہ
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکا کا طیارہ برداربحری جہاز’’ابراہم لنکن‘‘مشرقِ وسطیٰ روانہ ہوگیا جبکہ گیارہ سے زائد ایف فیفٹین لڑاکے طیارے تعینات کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایک ماہ کے لیے […]

  • امریکا کے گرین لینڈ پر کنٹرول کے بغیر دنیا محفوظ نہیں، ٹرمپ کا دعویٰ
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے گرین لینڈ پر کنٹرول کے بغیر دنیا محفوظ نہیں، امریکی صدرکا نارویجن وزیر اعظم کو خط میں کہنا تھا نوبیل انعام نہ ملنے  پر اب خود کو صرف امن    پر سوچنے کا پابند نہیں سمجھتا،  وزیرِاعظم   نے جواب میں کہا کہ نونوبیل   انعام ناروے  حکومت نہیں، ایک […]

  • اپوزیشن کا بندہ ہوں عہدہ لینے کیلئے نواز شریف سے ملاقات نہیں کی، اچکزئی
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

     قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ میں نے اپوزیشن لیڈر بننے کیلئے نواز شریف سے ملاقات کی ایسی باتوںمیں کوئی صداقت نہیں،، میں نےکبھی بھی کوئی عہدہ لینے کےلیے کبھی کسی سے ملاقات نہیں کی  میں تو اپوزیشن کا بندہ ہوں ہمیشہ اپوزیشن کی بات کی ، غلطیوں پر بیٹھیں سوچیں ، […]

  • کراچی: گل پلازہ میں آگ سے مسجد اور قرآن پاک محفوظ
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    کراچی کے گل پلازہ میں آگ سے مسجد کو نقصان نہیں پہنچا، قرآن پاک بھی محفوظ ملے۔  ریسکیو حکام کے مطابق گل پلازہ کے پہلے فلور پر قائم مسجد کلیئر کردی گئی، پہلے فلور پر مسجد میں کوئی شخص نہیں ملا۔ پاکستان میں ایرانی سفیر کا سانحہ گُل پلازہ پر گہرے دکھ کا اظہار ریسکیو […]

  • امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے
    Posted in: Home

    امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نارتھ امریکن ایرو اسپیس ڈیفینس کمانڈ (نوراڈ) نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم امریکی فوجی اڈے پر پہنچیں گے۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوارڈ کے مطابق گرین لینڈ کی […]

  • کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پانا سوالیہ نشان ہے: مفتی تقی عثمانی
    Posted in: Breaking News, Home, Regional

    ممتاز عالم مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پانا سوالیہ نشان ہے، بروقت مدد کیوں نہیں پہنچ سکی، اس کی بے لاگ تحقیق ضروری ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گل پلازا میں آگ لگنے کا حادثہ قوم کے لیے انتہائی المناک اور شرمناک […]

  • Canada exceeded its Francophone immigration target for 2025
    Posted in: Breaking News, Canada, Home

    January 19, 2026—Moncton, New Brunswick—Francophone and Acadian minority communities outside Quebec contribute to the economy, culture and vitality of the French language in Canada. Francophone immigration remains essential and aims to address labour needs and to support communities across the country. Today, the Honourable Lena Metlege Diab, Minister of Immigration, Refugees and Citizenship, announced that, for the […]

  • پاکستان کی سپریم کورٹ کے سائے تلے. تحریر ، ظفر محمد خان
    Posted in: Articles, Home

    کچھ عرصہ پہلے اسلام آباد کی ہوادار مگر خنک دوپہر میں، مجھے سپریم کورٹ کے احاطے کے اندر ہی جیو ٹی وی اور روزنامہ جنگ کے نمائندے اور سپریم کورٹ کی ڈیجیٹل کوریج کے بانی جناب قیوم صدیقی سے ملنے کا موقع ملا۔ میرے عزیز بھائی عمران وسیم، جو جدید دور میں سپریم کورٹ کی […]

  • صدر ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ سے اصولی طور پر متفق ہیں، کینیڈین وزیراعظم
    Posted in: Breaking News, Canada, Home

    کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ سے اصولی طور پر متفق ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ امن بورڈ کی تفصیلات پر ابھی کام ہو رہا ہے۔ غزہ امن بورڈ، امریکی صدر کی شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت کینیڈین وزیر اعظم […]

  • اسپین، 2 ٹرینوں میں تصادم، 39 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, Home, World

    جنوبی اسپین میں ایک تیز رفتار ٹرین پٹری سے اترنے کے بعد مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار ٹرین سے ٹکرا گئی، حادثے میں 39 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں دونوں ٹرینوں کو شدید نقصان پہنچا اور 39 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے کا […]