جرمنی، کنیڈا، چین اور تاجکستان کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معاونت کی پیشکش
Posted in: Home, Sportsپاکستان فٹبال فیڈریشن کے وفد نے کینیڈا میں فیفا کانگریس کے موقع پر اعلیٰ سطح ملاقاتیں کی ہیں۔ جرمن، کنیڈا، چین اور تاجکستان فٹبال فیڈریشن نے پاکستان کو کوچنگ ایجوکیشن اور ویمنز فٹبال میں مکمل معاونت کی پیشکش کی ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے کینیڈا میں فیفا کانگریس کے موقع پر […]













