ایف بی آئی نے سابق کینیڈین اولمپیئن رایان ویڈنگ کو منشیات اسمگلنگ کے الزامات میں گرفتار کر لیا
Posted in: Breaking News, Canada, Homeامریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے سابق کینیڈین اولمپیئن سنو بورڈر رایان جیمز ویڈنگ کو میکسیکو سٹی میں گرفتار کر کے امریکا منتقل کر دیا ہے جہاں وہ منشیات اسمگلنگ اور قتل کے سنگین الزامات کا سامنا کریں گے۔ ایف بی آئی کے مطابق 44 سالہ رایان ویڈنگ کا تعلق ایک بڑے […]













