حکومت نے پٹرول کی قیمت میں14.92اور ڈیزل کی قیمت میں15روپے فی لٹر اضافہ کردیا ،جس کے بعد پٹرول414.78 اور ڈیزل 414.58 روپے فی لیٹر مقرر، وزارتِ توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر 9مئی سے ہوگا۔اعلامیے کے مطابق موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ، جبکہ اس سے قبل پیٹرول 399 روپے 86پیسے فی لیٹر فروخت ہو رہا تھا۔اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے، جبکہ پہلے ڈیزل 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر دستیاب تھا۔
حکومت نے پٹرول 414.78 اور ڈیزل 414.68 روپے کا کردیا



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
اخون پنجو باباؒ: مغالطے سے ہم عصر دستاویزات تک تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeتاریخِ تصوف میں کسی بزرگ کے نسب کا تعین محض مشہور روایت سے نہیں، بلکہ ماخذ کی قدامت، شہادت کی زمانی و مکانی قربت اور دستاویز کی صحت سے کیا جاتا ہے۔ سید عبدالوہاب المعروف اخون پنجو باباؒ بھی اسی حوالے سے ایک اہم مثال ہیں۔ آپؒ کی ولادت 1538ء اور وصال 1630ء بیان کیا […]
Read More-
-
-
ضرورت برائے شریکِ حیات از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home











Post your comments