ٹرمپ اور نیتن یاہو سے مشابہت رکھنے والی بھینسیں سوشل میڈیا پر وائرل
Posted in: Entertainment, Homeبنگلادیش سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشابہت رکھنے والی 2 بھینسیں سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ عیدالاضحیٰ سے قبل بنگلادیش دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب نارائن گنج میں 2 البینو بھینسیں لوگوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہیں۔ ان […]













