شمالی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Regionalخوارج کی موجودگی کے حوالے سے مصدقہ انٹیلی جنس لیڈز کی بنیاد پر، 17 مئی 2026 سے، شمالی وزیرستان کے ضلع شیوا کے عمومی علاقے میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایریا سینیٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے، آپریشن کے دوران اپنے ہی دستوں نے خوارج کی پنا گاہوں کو موثر طریقے سے تلاش کیا […]













